Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 503|Reply: 0

نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹی فکیشن جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 15:41:29 | Show all posts |Read mode
نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  جس کا اطلاق بائیو گیس صارفین پر بھی ہوگا۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا ہے جس کے تحت بلنگ سائیکل کے اختتام پر ہوگی۔

نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی جبکہ صارفین کوموجودہ رائج  ٹیرف کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔



اعلامیے کے مطابق نیشنل گرڈ کو اضافی بجلی کی فراہمی پر صارفین کو سہ ماہی بنیادوں پرادائیگی کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ کے لیے معاہدے کی مدت پانچ سال تک محدود کردی گئی ہے۔

پالیسی کے تحت معاہدہ ختم ہونے کے بعد مزید 5 سال کی تجدید کی جائے گی، نئی ریگولیشنز کے بعد نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2015 معطل ہوجائیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.045110 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list