Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 574|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میچ سے پہلے آسٹریلوی فاسٹ بولر کا بڑا بیان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 15:41:32 | Show all posts |Read mode
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس کا کہنا ہے کہ ٹیم کی بدقسمتی ہے کہ ہیزل ووڈ جیسا ورلڈ کلاس کھلاڑی اور وائٹ بال فارمیٹ کا بہترین بولر ٹیم کا حصہ نہیں ہے۔



انہوں نے کہا کہ ہیزل ووڈ کے گزشتہ چند ماہ سخت گزرے ہیں اور ایونٹ کے لیے فٹ نہیں ہوئے۔ بے شک ہیزل ووڈ اور کمنز کے ساتھ اسکواڈ کافی مضبوط ہوتا ہے لیکن دونوں کے بغیر ان کا خیال ہے ٹیم آگے جا سکتی ہے۔



ان کا کہنا تھا کہ موجودہ بولنگ اٹیک نے ایک ساتھ 18 سے 24  ماہ تک ٹاپ تین بولرز (ہیزل ووڈ، کمنز اور اسٹارک) کے بغیر کرکٹ کھیلی ہے کیوں کہ ان تینوں کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سخت ورک لوڈ تھا۔

نیتھن ایلس نے ٹیم میں اپنے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کردار خود کو جتنا ممکن ہو حالات کے مطابق ڈھالنا ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.045079 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list