Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 528|Reply: 0

ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن جلد متعارف کرائے گا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-2-12 15:41:35 | Show all posts |Read mode
تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک نیا، نسبتاً سستا آئی فون اور سِری کا بہتر ورژن جلد متعارف کرانے جا رہی ہے۔ نئے ورژن میں موجودہ ورژن کی خامیوں کو بہتر کر کے پیش کیا جائے گا۔



کمپنی کی جانب سے آئی فون 17 ای لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جو گزشتہ سال متعارف کرائے گئے آئی فون 16 وی کے بعد آئے گا۔ آئی فون 16 ای ایپل فون کا کم قیمت ماڈل تھا، جس میں پرانا ہارڈویئر استعمال کر کے قیمت کم رکھی گئی تھی۔

بلومبرگ کے مطابق نئے آئی فون 17 ای میں زیادہ طاقتور پروسیسر دیا جائے گا، جو مکمل قیمت والے آئی فون 17 جیسا ہی ہوگا۔ اس کے علاوہ اس میں ایپل کے اپنے تیار کردہ سیلولر اور وائی فائی چپس بھی شامل ہوں گی۔



رپورٹ کے مطابق، کم قیمت آئی فون ماڈلز میں پہلی بار وائرلیس میگ سیف (MagSafe) چارجنگ کی سہولت بھی دی جائے گی۔

اسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئے آئی فون کی قیمت 599 ڈالر یا 599 پاؤنڈ ہی رہے گی، یعنی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.046777 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list