Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 503|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 15:41:37 | Show all posts |Read mode
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی۔

کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا کی ٹیم 191 رنز کے تعاب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا سکی۔

امریکا کی جانب سے شبھم رنجانے 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ شایان جہانگیر 49، مِلند کمار 29، آندرے ہاؤس 13، ہرمیت سنگھ نے 6،کپتان مونانک پٹیل 3 جبکہ محمد محسن اور سنجے کرشنامورتی 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔



پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے 3 ، شاداب خان نے 2 جبکہ محمد نواز ، ابرار احمد اور شاہین شاہ آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل امریکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
مزید پڑھیں   

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی   

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی



پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ انہوں نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں  1000 رنزمکمل کرنے کا سنگِ میل بھی عبور کیا۔

دیگر بلے بازوں میں بابر اعطم 76، شاداب خان 30، صائم ایوب 19، محمد نواز 5فہیم اشرف 1 اور کپتان سلما ن آغا 1، محمد عثمان 0 اور ابرار احمد 0   کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

شاہین شاہ آفریدی 9 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

امریکا کی جانب سے شیڈلے وین اسکالکوک نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد محسن ، سوربھ نیٹراولاکر اور ہرمیت سنگھ نے 1، 1وکٹ حاصل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.046238 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list