Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 116|Reply: 0

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں طلبہ یونینز پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 16:27:05 | Show all posts |Read mode
  

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے طلبہ یونینز پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا پاکستان میں طلبہ یونینز پر پابندی کے 42 سال بعد بھی لاکھوں طلبہ کےحقوق معطل ہیں، طلبہ یونین پر پابندی شہری سیاسی حقوق کے انٹرنیشنل کوینینٹ کے آرٹیکل21 کی خلاف ورزی ہے۔  

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا پاکستان میں طلبہ یونین پر پابندی آزادی تنظیم کے آرٹیکل22 اور آزادی اظہار کے آرٹیکل 19 کے خلاف ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا طلباء یونینز آزاد اور جامع کیمپس کے لیے ضروری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.271511 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list