Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 828|Reply: 0

صوبے میں امن دشمن عناصر کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی، سہیل آفریدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 17:06:09 | Show all posts |Read mode
  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر ہے۔ دہشت گردی کے بزدلانہ حملوں سے پولیس کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔  

انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔

اس سے قبل صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حقائق چھپانا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بانی کو ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی نہ دینا آئین کی خلاف ورزی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.046191 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list