Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 955|Reply: 0

سندھ: کچے میں آپریشن، ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 27 ہوگئی، 82 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 17:06:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

سندھ میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 27 ہوگئی، 82 زخمی ہیں جبکہ 78 گرفتار کیے گئے۔

کچے کے دورے میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کو بریفنگ میں پولیس حکام نے بتایا کہ اب تک 152 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں، جبکہ 17 مغویوں کو بازیاب کروایا گیا ہے۔

رونتی میں قائم بند کے دورے میں گفتگو کرتے ہوئے ضیاء لنجار نے کہا کہ جو سرینڈر نہیں کرے گا مارا جائے گا۔ کچہ میں ریاستی رِٹ قائم کرنے کے لیے میگا آپریشن ’’نجاتِ مہران‘‘ پوری قوت سے جاری ہے۔ جلد ڈاکوؤں کو بڑا سرپرائز دیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.048279 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list