Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 677|Reply: 0

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، علیمہ خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-2-12 17:42:50 | Show all posts |Read mode
  علیمہ خان : فائل فوٹو  

بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا ہے؟

راولپنڈی میں علیمہ خان نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، سلمان صفدر نے اتنا کہا ہے کہ ان کی ملاقات ہوئی ہے، کل ہم سب سپریم کورٹ جائیں گے، رپورٹ کے بارے میں کل ہی ہمیں پتہ چلے گا۔

علیمہ خان نے کہا کہ میرے اور میری بہن کے بچوں نے بسنت پر پتنگیں اڑائیں۔

وکیل فیصل ملک نے کہا کہ استغاثہ کا انحصار ایک یو ایس بی پر ہے، جس میں 65 سے زائد ویڈیوز ہیں، علیمہ خان کے خلاف پیش کی گئی ویڈیوز متنازع ہیں۔

فیصل ملک نے کہا کہ امید ہے عدالت استغاثہ کی ویڈیوز کو رد کرے گی،  ویڈیوز میں کوئی سمجھ ہی نہیں آرہی کون کیا کہہ رہا ہے؟ کس سورس سے لی گئی ہیں؟
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.046626 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list