Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 748|Reply: 0

پاکستان میں یکم رمضان المبارک کس دن ہو گی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 18:22:19 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

ملک میں ​رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہو گی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، ​18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ​سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بج کر 24 منٹ ہے جبکہ ​پنجاب میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 8 منٹ تک ہو گا۔   
رمضان 2026ء: کن ممالک میں روزے دار سب سے طویل اور مختصر روزے رکھیں گے؟

نیا کے مختلف حصوں میں روزے کے اوقات سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔   

محکمۂ موسمیات کے مطابق ​بلوچستان میں چاند دیکھنے کا آخری وقت 7 بج کر 47 منٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ​خیبر پختون خوا میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 13 منٹ تک رہے گا اور ​آزاد کشمیر میں چاند دیکھنے کا وقت شام 6 بج کر 58 منٹ پر ختم ہو گا۔

علاوہ ازیں ​گلگت بلتستان میں رویتِ ہلال کا وقت شام 6 بج کر 53 منٹ تک ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.046152 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list