Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 41|Reply: 0

کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا: جنید اکبر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-2-12 18:22:20 | Show all posts |Read mode
  
جنید اکبر---فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ایسی گاڑیاں گھومتی ہیں جنکی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی، کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا۔

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پشاور بار کے ایک وکیل پر تشدد کیا گیا، اگر وکیلوں کا یہ حال ہو رہا ہے تو باقی عوام کا آپ خود سوچ لیں۔

جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں چاہے کسی بھی جماعت کا ممبر ہو یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے، ہم بھی منتخب ہو کر آئے ہیں، ہمیں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں گزشتہ 1 سال سے اڈیالہ جیل جا رہا ہوں، 22 مرتبہ میرا نام لسٹ میں آیا لیکن میری ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.046149 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list