Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 233|Reply: 0

پاکستان کے دوسرے مقامی سیٹلائٹ EO-2 کی کامیاب لانچنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 18:22:24 | Show all posts |Read mode
  
---اسکرین گریب

سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔

ترجمان کے مطابق یہ سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سپارکو کا EO-2 لانچ ملکی خلائی مہارت کی علامت ہے اور یہ منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا۔   
سپارکو نے سیٹلائٹ سے چلنے والا ٹیلی میڈیسن حل پیش کر دیا

اسلام آ باد پاکستان کا قومی خلائی ادارہ، اسپیس...   

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیٹلائٹس کے بیڑے میں اضافے سے مشاہدات کے تسلسل اور درستگی میں بہتری آئے گی۔

ترجمان کے مطابق یہ سیٹلائٹ حکمرانی، آفات کے انتظام اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی میں معاون ثابت ہوگا۔

سپارکو کا کہنا ہے کہ مقامی EO-2 پاکستان کی سیٹلائٹ تیاری میں خود انحصاری کا مظہر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.046075 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list