Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 536|Reply: 0

انقرہ: جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 18:24:10 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ملزم 11 دن کے لیے پیرول پر رہا ہوا تھا جس کے بعد اس نے 10 فروری کو فائرنگ کر کے اپنی والدہ، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔

ملزم دھوکا دہی اور مسلح ہو کر دھمکیاں دینے کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا۔   
کراچی: گزری میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

کلفٹن پولیس نے ملزم سمیع اللّٰہ کو گرفتار کر لیا۔   

ملزم نے پہلے اپنی والدہ کو اور پھر اپنی بیٹی کو قتل کیا جس کے بعد وہ اپنی بیوی کے گھر گیا، جو اس سے خلع لینا چاہتی تھی، اور پھر اُسے بھی قتل کر دیا۔

ان تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.045261 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list