Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 533|Reply: 0

ایران معاہدہ نہیں کرے گا تو بے وقوف ہو گا: امریکی صدر ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 19:03:06 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران معاہدہ نہیں کرے گا تو بے وقوف ہو گا۔

امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں 10 طیارے گرائے جا چکے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے تھے، ٹیرف کا استعمال نہ کرتا تو وہ ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے تھے۔   
ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رُکوانے کا کریڈٹ لے لیا

امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں، ان جنگوں میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔   

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ بن سکتی تھی، میری رائے میں وہ واقعی شدید لڑائی لڑ رہے تھے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر غور کر رہے ہیں۔

امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر بات ہوئی ہے۔

امریکی حکام کو ایران کی جوابی کارروائی اور عالمی تیل منڈیوں پر اثرات کا خدشہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:43 GMT+5 , Processed in 0.048106 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list