Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 809|Reply: 0

کینیڈا: اسکول و گھر میں خاتون کی فائرنگ، 10 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 19:39:50 | Show all posts |Read mode
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے، حملہ آور ممکنہ طور پر خاتون تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹمبلر رچ میں پیش آیا، واقعے میں حملہ آور  بھی ہلاک ہوئی ہے۔

کینیڈین پولیس کے مطابق ٹمبلر رچ کے 1 ہائی اسکول سے 6 اور 1 گھر سے 2 افراد کی لاشیں ملیں جبکہ 1 شخص اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

فائرنگ سے 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 6 افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ مشتبہ حملہ آور کو بھی مردہ پایا گیا۔

کینیڈین پولیس کے مطابق حملہ آور ممکنہ طور پر خاتون تھی، لگتا ہے اس نے خودکشی کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.053704 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list