Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 115|Reply: 0

فرانسیسی شخص نے 9 ممالک کے 89 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، تہلکا خیز انکشافات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-2-12 19:39:58 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ برطانوی میڈیا

فرانس کے جیک لیوگل نامی ایک ٹیچر نے 5 دہائیوں کے دوران 9 مختلف ممالک کے 89 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیک لیوگل 2024ء میں فردِ جرم عائد ہونے کے بعد سے حراست میں ہے۔

اب حال ہی میں فرانس ایٹین مینٹو نامی پراسیکیوٹر نے فرانس کے 79 سالہ ٹیچر کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔

پراسیکیوٹر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام معلوم ہونا چاہیے کیونکہ اس کا مقصد ممکنہ متاثرین کو آگے آنے کے قابل بنانا ہے، استغاثہ نے پہلے اس کی شناخت ظاہر نہیں کی تھی کیونکہ ہم سب سے پہلے حقائق جاننا چاہتے تھے۔

ایٹین مینٹو نے بتایا کہ جیک لیوگل پر 1967ء سے 2022ء کے درمیان 13 سے 17 سال کی عمر کے بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام ہے۔  

پراسیکیوٹر نے بتایا کہ اس شخص نے بچوں کے خلاف جرائم مبینہ طور پر جرمنی، سوئٹزرلینڈ، مراکش، نائجر، الجیریا، فلپائن، بھارت، کولمبیا اور فرانس کے سمندر پار علاقے نیو کیلیڈونیا میں کیے۔

ایٹین مینٹو نے بتایا کہ اس نے ٹیچر کا روپ دھار کر یہ جرائم کیے، اس نے مختلف ممالک کا سفر کیا، وہاں ٹیچر بن کر نوجوانوں سے ملا اور پھر ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے۔   
بھارت: 3 کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں گزشتہ ہفتے بظاہر والدین کی جانب سے آن لائن گیم کھیلنے پر پابندی لگانے پر 3 کم عمر بہنوں نے عمارت کی 9 ویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی تھی لیکن اب تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔    

پراسیکیوٹر نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران ہمیں متاثرین سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس نے غیر ملکی زبانیں بھی سیکھیں۔

ایٹین مینٹو نے بتایا کہ جیک لیوگل کے بھتیجے نے ہمیں ایک یو ایس بی لا کر دی جس میں اس نے نوجوانوں کے ساتھ جنسی تعلقات کے بارے میں اپنی تحریریں مرتب کیں۔

پراسیکیوٹر نے بتایا کہ امید تھی کہ دستاویزات کے ذریعے متاثرین کی شناخت ہو جائے گی لیکن دستاویزات میں متاثرین کی مکمل شناخت موجود نہیں ہے۔

ایٹین مینٹو نے گواہوں اور متاثرین سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت سمیت 8 ممالک میں اجتماعی زیادتی کے کیس میں گواہی دیں۔

پراسیکیوٹر نے بتایا کہ تفتیش کے دوران جیک لیوگل نے اپنی کینسر کے مرض میں مبتلا ماں کو منہ پر تکیہ رکھ کر مارنے کا اعتراف بھی کیا اور صرف ماں ہی نہیں بلکہ اس نے اپنی 92 سالہ خالہ کو بھی اسی انداز میں قتل کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.047179 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list