آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی
آئرلینڈ کی ٹیم 143 رنز پر 19.5 اوورز میں ڈھیر ہو گئی، یوں ایک مضبوط پوزیشن کے باوجود ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دوسرا میچ ہے۔
سری لنکا نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دی تھی جبکہ زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرایا تھا۔