Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 159|Reply: 0

امریکا کا ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر غور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 19:42:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر غور شروع کردیا۔

امریکی عہدیدار کے مطابق ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر بات ہوئی۔

تاہم امریکی حکام کو ایران کی جوابی کارروائی اور عالمی تیل کی منڈیوں پر اثرات کا خدشہ ہے۔   
بھارت نے ایران کے تیل بردار جہاز بھی ضبط کر لیے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت امریکی پابندیاں لاگو ہونے سے قبل ایران کو طے شدہ 120ملین ڈالر ادا کر چکا تھا۔   

دوسری جانب بھارت نے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار جہاز بھی ضبط کرلیے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں 3 آئل ٹینکروں کو ضبط کیا، تینوں آئل ٹینکرز کو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر روکا گیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ بحری جہاز ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی ایران سے منسلک تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.046138 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list