Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 99|Reply: 0

ڈپریشن نے مجھے بہت زیادہ متاثر کیا: کپل شرما

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 20:19:09 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے 36 سال کی عمر میں ڈپریشن کے ساتھ جدوجہد کے بارے میں تفصیلات بتادیں۔

بھارتی میڈیا کے ساتھ انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ ہر مرحلے کی اپنی الگ خصوصیات تھیں، بچپن مختلف تھا، جب میرے والد موجود تھے تو وہ مرحلہ مختلف تھا، 2004ء میں ان کی موت کے بعد زندگی بالکل پٹری سے اتر گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹی وی پر دوسرا موقع ملنے کے بعد میں دوبارہ کیریئر میں واپس آیا، پھر مجھے ٹی وی پر ایک اور موقع ملا اور میں واپس ٹریک پر آیا، 36 سال کی عمر میں ڈپریشن نے مجھے سخت متاثر کیا اور میں مکمل طور پر نیچے چلا گیا، لوگ کہنے لگے کہ یہ ختم ہو گیا، پھر میں نے شادی کی، پھر شو واپس آیا اور میں نے دوبارہ 300 سے زائد ایپیسوڈز کیں۔   
بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ، ویڈیو وائرل

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، اور عمارت کے اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہیں   

کپل نے زندگی کی غیر یقینی صورتحال پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ نیک نیتی سے کام کرنے کے مثبت نتائج ملتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.048724 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list