Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 514|Reply: 0

داعش کی افغانستان میں موجودگی کے ثبوت عالمی شراکت داروں سے شیئر کیے جا چکے ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 20:58:05 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ داعش حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود ہے، پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ داعش کی افغانستان میں موجودگی کے ثبوت عالمی شراکت داروں سے شیئر کیے جا چکے ہیں، پاکستان نہیں چاہتا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کو ہتھیار نہ بنانے کے لیے کیا گیا، جبکہ بھارت کرکٹ کو بنگلادیش کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔   
پاکستان ایران کی صورتحال سے متعلق پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اُمید کرتا ہے کہ ایران میں امن و استحکام قائم رہے گا: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی   

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے اور ان کے ہمراہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ہوں گے، وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی شریک ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت سے نئے ڈیم کی تعمیر کی تفصیلات طلب کی ہیں اور یہ تفصیلات سندھ طاس معاہدے کے تحت مانگی گئی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا پابند ہے اور یکطرفہ اقدامات سے گریز کرے، بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.048185 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list