Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 963|Reply: 0

جماعت اسلامی بنگلادیش کے حق میں ہندو تاجر، رہنما کی ذاتی گواہی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 21:39:07 | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

جماعت اسلامی بنگلادیش کے حق میں ہندو رہنما کرشنا نندی نے سیاسی موقف کے ساتھ ذاتی گواہی پیش کردی۔

الجریزہ کی ویب سائٹ پر شائع کرشنا نندی کے مضمون کا عنوان ’اگر جماعت اسلامی اقتداری میں آئی تو بنگلادیشی ہندو محفوظ ہوں گے، میں اس کا زندہ ثبوت ہوں‘ ہے۔   
صرف ایک سال پہلے ہمیں غیر اہم سمجھا جارہا تھا، امیر جماعت اسلامی بنگلادیش

ڈاکٹر شفیق الرحمان نے مزید کہا کہ آج جماعت اکثریت کے دہانے پر کھڑی ہے، یہ عوام کی مرضی ہے، جب عوام متحد ہو جائیں تو انہیں کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔   

صاحب تحریر بنگلادیشی ہندو تاجر اور حالیہ پارلیمانی الیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدوار ہیں، نے اس تاثر کو چیلنج کیا کہ اسلامی سیاست اقلیتوں کے لیے خطرہ ہوتی ہے۔

انہوں نے جماعت اسلامی میں 2003ء میں شمولیت اختیار کی، وہ اپنے 23 سالہ ذاتی مشاہدے اور مطالعے کی بنیاد پر لکھتے ہیں کہ جماعت اسلامی اگر اقتدار میں آئی تو بنگلادیش میں ہندو اور دیگر اقلیتیں مکمل تحفظ، عزت اور مساوی شہری کے ساتھ رہ سکیں گے۔

کرشنا نندی نے جماعت اسلامی کی طرف سے کھلنا 1 سے امیدوار ہیں، نے اپنی نامزدگی کو اس بات کا عملی ثبوت قرار دیا اور کہا کہ میری پارٹی مذہبی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتی بلکہ یہ انصاف، نظم و ضبط اور اخلاقی ذمے داری پر یقین رکھتی ہے۔   
عثمان ہادی قتل کیس: مرکزی ملزم کے قریبی ساتھی کا اعترافی بیان

بنگلادیش کے نوجوان سیاستدان شریف عثمان ہادی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کے قریبی ساتھی نے اعترافی بیان دیا ہے۔   

انہوں نے خوف اور غلط معلومات پر مبنی سیاست کو بنگلادیشی یکجہتی کے لیے نقصان دہ قرار دیا اور کہا کہ ہمیں بطور قوم ایسے سیاسی متبادل کی بات کرنی چاہیے، جو تشدد، بدعنوانی اور دھونس سے پاک ہو۔

جماعت اسلامی کے ہندو امیدوار نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی بنگلادیش میں اقتدار میں آئی تو کسی ہندو کو ملک چھوڑ کر بھارت جانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا کیونکہ میری پارٹی ووٹ خریدنے، تشدد، دھونس اور بدعنوانی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔

اُن کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اقدار کے لحاظ مذہبی لیکن ذمے داری کے لحاظ سے قومی جماعت ہے، جس نے جولائی 2024ء کی صورتحال میں اقلیتوں اور اُن کی عبادت گاہوں کا تحفظ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:19 GMT+5 , Processed in 0.053177 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list