Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 322|Reply: 0

ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے ہرادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 22:18:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔  

شیرفین ردفورڈ نے 76 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ روسٹن چیز نے 34 اور جیسن ہولڈر نے برق رفتار 33 رنز بنا کر اپنا حصہ ڈالا۔    
ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست، شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک

183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 19ویں اوور میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔   

انگلینڈ کی جانب سے  عادل راشد اور جیمی اوورٹن نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جوفرا آرچر اور سیم کرن نے ایک ایک وکٹ لی۔  

ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 19ویں اوور کی آخری گیند پر 166 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔  

سیم کرن سب سے زیادہ 43 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ جیکب بیتھیل 33 اور فل سالٹ 30 رنز بناسکے۔    
ٹی20 ورلڈکپ: ایک اور ایسوسی ایٹ ممبر کی زبردست کارکردگی، انگلینڈ صرف 4 رنز سے جیت سکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 184 رنز بنائے اور نیپال کو جیت کےلیے 185رنز کا ہدف دیا۔   

ویسٹ انڈیز کی جانب سے گوڈاکیش موتی نے 3 جبکہ روسٹن چیز نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین لوٹایا جبکہ اکیل حسین، روماریو شیفرڈ اور شمار جوزف نے ایک ایک وکٹ لی۔  

اس فتح کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کے سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کے امکانات روشن ہوگئے۔   

علم میں رہے کہ انگلینڈ کو نیپال کے خلاف بھی 4 رنز سے بمشکل کامیابی مل سکی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.052384 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list