Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 887|Reply: 0

آسٹریلیا کے جیک فریزر پی ایس ایل میں راولپنڈی کا حصہ بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 22:55:22 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

آسٹریلیا کے جیک فریزر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔

جارح مزاج آسٹریلوی بیٹر راولپنڈی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں، انہیں راولپنڈی نے ڈائرکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم میں شامل کیا ہے۔  

راولپنڈی کی ٹیم آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ نہیں کر پائی تھی، جیک فریزر کو پی ایس ایل آکشن میں نہیں خریدا گیا تھا۔   
پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن، نسیم شاہ مہنگے ترین کھلاڑی

پلیئرز آکشن کے دوران عماد وسیم، محمد جنید اور حسین طلعت کو کسی نے پک نہیں کیا۔   

خیال رہے کہ پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلا آکشن گزشتہ روز ہوا جہاں فرنچائزز نے لیگ کے 11ویں سیزن کے لیے بولی کے ذریعے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔  

اس آکشن میں فاسٹ بولر نسیم شاہ فروخت کے اعتبار سے ایونٹ کے مہنگے ترین کھلاڑی کے طور پر خریدے گئے، آل راؤنڈر فہیم اشرف کچھ لاکھ کی دوری سے دوسرے نمبر پر رہے۔  

آکشن میں فخر زمان، ڈیوڈ وارنر، حارث رؤف، ڈیرل مچل، سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، خواجہ نافع، محمد عامر، عماد وسیم، افتخار احمد، اسامہ میر سمیت کئی اسٹارز کو فرنچائز نے بولی کی دوڑ جیت کر اپنے اسکواڈز کا حصہ بنالیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.048499 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list