Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 861|Reply: 0

پاک بھارت میچ، آئی سی سی نے کشیدگی ختم کرنے کیلیے 5 ممالک کے کرکٹ سربراہان کو مدعو کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 23:22:07 | Show all posts |Read mode
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔

اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کی۔



انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے ایشیائی ممالک کے کرکٹ بورڈ سربراہان کو مدعو کیا ہے۔ جبکہ یہ تمام سربراہان پویلین میں بھی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

اُن کے مطابق مدعو کرنے کا مقصد ان ممالک کے سربراہان کے درمیان مکالمہ کرنا ہے تاکہ مسائل کا حل نکالا جاسکے۔
مزید پڑھیں   

سری لنکن صدر کی وزیراعظم سے پاک بھارت میچ کھیلنے کی درخواست



بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کی جانب سے  یہ ملاقات کولمبو میں رکھی جائے گی جو اجلاس کی صورت میں ہوگا۔

امین الاسلام کے مطابق اس اجلاس کا مقصد بھارت، بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان کشیدہ ہونے والے تعلقات کو بہتر بنانا ہے جو ورلڈکپ سے قبل کشیدہ ہوئے اور عالمی کرکٹ کا ماحول متاثر ہوا۔

اجلاس میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے سربراہان شامل ہوں گے۔
امین الاسلام نے بتایا کہ آئی سی سی کی خواہش ہے کہ 15 فروری سے قبل یہ بیٹھک ہو اور بامعنی مذاکرات ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:22 GMT+5 , Processed in 0.048704 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list