Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 292|Reply: 0

کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا، فاروق ستار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 23:34:26 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا۔

اسلام آبا د میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ مقامی بلدیاتی نظام قائم کیا جائے، اگر سنجیدہ نہیں لیا گیا تو کراچی میں ملین دھرنا ہوگا۔

فاروق ستار نے کہا کہ قومی ترقی تب تک نہیں ہوگی جب تک مقامی اور شہری نظام نہ ہو، گل پلازہ کے بعد جو صورتحال ہوئی ہے ہم نے وفاق کو غفلت کی نیند سے جگایا۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ہم نے بتایا کہ اگر کراچی کے لوگ سڑکوں پر آگئے تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، ہم وفاق کے اتحادی تو ہیں تاہم مسلم لیگ ن کے دوست ہیں، دوست خامیوں کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.049202 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list