Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 935|Reply: 0

یوکرین: اڈیسا اور خارکیف میں روسی حملے، 3 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-12 23:36:07 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

یوکرین کے ریجن اڈیسا اور خارکیف میں رات گئے روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  یوکرین کے دارالحکومت کیف سے جاری ہونے والے بیان میں سربراہ اڈیسا ملٹری ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ یو کوکرین کے ساحلی شہر اڈیسا پر حملے میں روس نے ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کیے ہیں۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ اڈیسا میں روسی حملے میں 1 شہری ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔   
یوکرین: خارکیف میں روسی حملوں سے 3 افراد ہلاک

روس کا رات کے دوران 36 یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ   

دوسری جانب خارکیف ریجن میں  ڈرون حملے میں خاتون اور بچی ہلاک ہوگئیں۔

حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ خار کیف ریجن میں روسی حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.046687 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list