Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 778|Reply: 0

انگلینڈ کیلئے ڈراؤنا خواب بننے والی نیپالی ٹیم کو اٹلی نے 10 وکٹوں سے ہرادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 00:12:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں انگلینڈ کے سامنے ڈراؤنا خواب بننے والی نیپالی ٹیم کو اٹلی نے 10 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کی تاریخ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

ممبئی میں کھیلے جانے والے گروپ سی کے اس میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور نیپال کی اننگز 123 رنز پر تمام کردی۔  

نیپال کی جانب سے عارف شیخ 27 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، جبکہ کپتان روہیت پوڈیل نے 23، آصف شیخ نے 20 رنز بنائے۔    
ٹی20 ورلڈکپ: ایک اور ایسوسی ایٹ ممبر کی زبردست کارکردگی، انگلینڈ صرف 4 رنز سے جیت سکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 184 رنز بنائے اور نیپال کو جیت کےلیے 185رنز کا ہدف دیا۔   

اٹلی کی جانب سے کریشن کلوماگے نے 3 وکٹیں لیں، بین منینٹی نے دو آؤٹ کیے جبکہ علی حسن، جے جے اسمٹس اور جسپریت سنگھ نے ایک ایک وکٹ لی۔  

یورپی ٹیم نے ہدف کے تعاقب کا پراعتماد انداز اس طرح کیا کہ بغیر کوئی وکٹ گنوائے 124 رنز کا ہدف ہی حاصل کرلیا۔  

اٹلی کی جانب سے انتھونی موسکا 62 اور جسٹن موسکا 60 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:21 GMT+5 , Processed in 0.046541 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list