Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 771|Reply: 0

سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں: محکمۂ تعلیم سندھ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 00:15:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں۔

اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ کے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے۔   
سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد

مطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا: نوٹیفکیشن    

ترجمان نے کہا کہ تمام جمع شدہ کتابیں اسکول بُک بینک میں محفوظ کی جائیں۔

پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک تمام طلبہ سے کتابوں کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلعی تعلیمی افسران اسٹاک ریکارڈ ریجنل ڈائریکٹرز کو جمع کروائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.045300 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list