Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 232|Reply: 0

ایرانی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 00:15:10 | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

ایران کی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ 53 سالہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ نرگس محمدی کو جرائم کی منصوبہ بندی اور ملی بھگت کے الزام میں ایرانی عدالت نے سزا سنائی ہے۔

وکیل نے مزید کہا کہ نرگس پر 2 سال تک ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی ہے، سزا کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی کئی سالوں سے مختلف الزامات پر ایران میں قید کی سزا بھگت رہی ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی ایران میں سزائے موت اور خواتین کے لباس سے متعلق سخت قوانین کے خلاف آواز اٹھاتی رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.051213 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list