Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 128|Reply: 0

پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن کل ہونگے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 00:54:11 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن کل ہوں گے، فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔

ٹیمیں آکشن کے ذریعے کم از کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑیوں کا اسکواڈ بناسکیں گی۔   
اوٹس گبسن پی ایس ایل 11 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو سیزن 11 کےلیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔   

16 رکنی اسکواڈ میں 5 غیر ملکی ہونا لازم ہے جبکہ 21 رکنی اسکواڈ میں 7 غیرملکی پلیئرز ہوسکتے ہیں۔ اسکواڈ میں کم از کم دو انڈر 23 پلیئرز کی شمولیت لازمی ہے۔

لاہور میں ہونے والا پلیئرز آکشن صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں 880 کھلاڑی رجسڑڈ ہیں۔  

ٹیموں کو اپنے اسکواڈ مکمل کرنے کیلئے 50 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ حاصل ہوگا جہاں ری ٹین اور ڈائریکٹ سائننگ کے معاوضے بجٹ میں شامل ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.045899 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list