Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 741|Reply: 0

بھارت کیخلاف بھی ایک نارمل میچ ہوگا، ہم اسی طرح کھیلیں گے: صاحبزادہ فرحان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 00:54:12 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ اتوار کو بھارت کے خلاف بھی ایک نارمل میچ ہوگا اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔

کولمبو میں امریکا کے خلاف فتح گر اننگز کھیل کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے صاحبزادہ فرحان نے بعداز میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچ اچھی تھی، 190 رنز کرنا بڑی بات تھی۔

اوپننگ بلے باز کا کہنا تھا کہ جب رنز کرتے ہیں تو اس سے اعتماد ملتا ہے، دو میچز میں رنز کیے، اگلے میچز میں اعتماد کا فائدہ ہوگا۔   
ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکا کو 32 رنز سے شکست

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی۔ سلمان مرزا کی جگہ پر عثمان طارق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے: سلمان علی آغا   

انہوں نے کہا کہ پانچ چھ ماہ سے مسلسل اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، بھارت کے خلاف میچ میں دو میچز کی جیت کا اعتماد لے کر جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں بھی پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف لڑ کر میچ ہاری، اتوار کو یہ ایک نارمل میچ ہوگا اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنے ابتدائی دونوں میچ جیت چکا ہے، پہلے میچ میں نیدرلینڈز جبکہ دوسرے میچ میں یو ایس اے کو شکست دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.047529 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list