Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 745|Reply: 0

بنگلادیش انتخابات: این سی پی کے چیف آرگنائزر حسنات عبداللّٰہ آگے، غیر سرکاری نتیجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 01:32:08 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے چیف آرگنائزر اور 11 جماعتی اتحاد کے امیدوار حسنات عبداللّٰہ 4 پولنگ اسٹیشنز میں آگے ہیں۔

بنگلادیش میں 13ویں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے این سی پی کے چیف آرگنائزر اور 11 جماعتی اتحاد کے امیدوار حسنات عبداللّٰہ چار پولنگ اسٹیشنز میں آگے ہیں۔   
بنگلادیش: بی این پی رہنما نے ووٹ نہ دینے والوں کے گھر جلانے کی دھمکی دے دی

منظور الاحسن منشی کو ووٹرز کو دھمکانے پر الیکشن انکوائری و جوڈیشل کمیٹی نے طلب کر لیا ہے۔   

غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق حسنات عبداللّٰہ کے آبائی پولنگ اسٹیشن گوپال نگر کے نتائج کے مطابق حسنات نے 3,084 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے حریف بی این پی کے حمایت یافتہ امیدوار محمد اے جاسم الدین کو وہاں کوئی ووٹ نہیں ملا۔

میونسپل مرکز کے وارڈ 7 میں حسنات کو 1,383 ووٹ ملے، جبکہ جاسم الدین صرف 480 ووٹ حاصل کر سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.051487 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list