Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 75|Reply: 0

بنگلادیش: 12 فروری کو ہونےوالے انتخابات تک بھتہ لینا بند کردیں، بی این پی امیدوار کی ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 01:33:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نامزد امیدوار سرور جمال نظام  نے بھتہ خوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 12 فروری کو ہونے والے انتخابات تک اپنی سرگرمیاں روک دیں۔

چٹوگرام-13 کے حلقے سے بی این پی کے نامزد امیدوار سرور جمال نظام نے کھلے عام بھتہ خوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات تک اپنی سرگرمیاں روک دیں۔

انہوں نے گزشتہ شب انورا اپازیلہ کے علاقے چھاتاری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہاں بدامنی، دہشت گردی اور بھتہ خوری ہو رہی ہے۔ میں ان تمام لوگوں سے جو بھتہ خوری میں ملوث ہیں، ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ براہِ کرم 12 تاریخ تک بھتہ خوری نہ کریں۔   
بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بنگلا دیش میں سیاسی جواز صرف آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے ہی حاصل ہو سکتا ہے، اور شفافیت و اعتماد کے بغیر کوئی بھی انتخابی نتیجہ عوامی قبولیت حاصل نہیں کر سکتا۔   

ان کی اس تقریر کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد اس پر بڑے پیمانے پر بحث شروع ہوگئی۔

سرور جمال نظام نے بھتہ خوروں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے  مجرمانہ سرگرمی کے ذریعے بی این پی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔

ویڈیو سے متعلق سرور جمال نظام نے کہا کہ میری وارننگ ان عناصر کے خلاف تھی جو انتخابی موسم میں بی این پی کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ عوام کو ہراساں کرنا بند کریں۔ ان حصوں کو کاٹ کر تنازع کھڑا کرنا ووٹروں کو گمراہ کرنے کی بدنیتی پر مبنی کوشش ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.257995 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list