Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 405|Reply: 0

فہد، ہمایوں، فواد بہت ہوسکتے ہیں، لیکن ماہرہ ایک ہی ہیں: فہد مصطفیٰ کا ماہرہ خان کو خراج تحسین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 01:33:07 | Show all posts |Read mode
  

سپر اسٹار اداکار فہد مصطفیٰ نے اداکارہ ماہرہ خان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید اور فواد خان بہت ہوسکتے ہیں، لیکن ماہرہ خان ایک ہی ہیں۔

حاضرین نے اس بات پر خوب تالیاں بجاکر ان کی بات کی تائید کی۔ اس موقع پر سامنے کی نشستوں پر ’لَو گرو‘ ہمایوں سعید بھی موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق سپر اسٹار ماہرہ خان ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ وہ فلموں کی واحد ہیروئن ہیں، جن کی ایک سال کے قلیل عرصے میں تیسری فلم عیدالفطر پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔   
ماہرہ خان کا فلموں سے وقفہ لینے کا اعلان، وجہ کیا ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت فلموں سے عارضی وقفہ لے رہی ہوں۔   

اس فلم میں ان کے ہیرو سپر اسٹار فہد مصطفیٰ ہیں، جو اس سے قبل بھی ماہرہ خان کے ساتھ بطور ہیرو ہدایت کار نبیل قریشی کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ میں کام کر چکے ہیں۔

گزشتہ برس بڑی عید پر ماہرہ خان کی فلم لَو گرو، ریلیز ہو کر سپر ہٹ ثابت ہوئی، بعدازاں سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ مولا جٹ کے بعد وہ نیلوفر میں فواد خان کی ہیروئن بنیں۔

عیدالفطر پر ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم آگ لگے بستی میں، ریلیز ہوگی۔   
ثنا فہد کی سالگرہ فہد مصطفیٰ کے بغیر، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

فہد مصطفیٰ کی غیر موجودگی پر کئی صارفین نے سوال اٹھائے   

فلم کی تعارفی تقریب کے موقع پر فہد مصطفیٰ نے اپنی ساتھی فنکارہ ماہرہ خان کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔  

فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید اور فواد خان بہت ہوسکتے ہیں، لیکن ماہرہ خان ایک ہی ہیں، جس پر ہمایوں سعید سمیت تمام حاضرین نے خوب تالیاں بجا کر فہد مصطفیٰ کی بات کی تائید کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.046803 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list