Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 727|Reply: 0

راجپال یادیو کا جیل جانے سے قبل ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 02:10:34 | Show all posts |Read mode
  
راجپال یادیو— فائل فوٹو

معروف بھارتی کامیڈین راجپال یادیو کا چیک باؤنس کیس میں 16 سالہ قانونی جنگ میں ناکامی کے بعد تہاڑ جیل جانے سے قبل ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجپال یادیو نے پولیس کو گرفتاری  دینے سے پہلے ایک آفیشل بیان ریکارڈ کروایا تھا۔   
راج پال یادیو تہاڑ جیل میں کیوں قید ہیں؟ 90 ملین روپے کے چیک باؤنس کیس کی وضاحت

معروف بھارتی کامیڈین راجپال یادیو چیک باؤنس کیس میں 16 سالہ قانونی جنگ میں ناکامی کے بعد تہاڑ جیل میں قید ہیں۔    

کامیڈین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیا کروں، میرے پاس پیسے نہیں ہیں اور کوئی حل نظر نہیں آ رہا ہے، ہم یہاں سب اکیلے ہیں، کوئی دوست احباب نہیں ہیں اور  مجھے اس مشکل سے خود ہی نمٹنا ہے۔

واضح رہے کہ  دہلی ہائی کورٹ نے راجپال یادیو کو چیک باؤنس ہونے کے متعدد مقدمات میں پولیس کو گرفتاری دینے کا حکم دیا تھا۔

جس کے بعد کامیڈین نے عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن کے مطابق تہاڑ جیل میں گرفتاری دے دی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.048134 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list