Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 755|Reply: 0

گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ’ہر سال‘ ریلیز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 02:10:38 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار گوہر ممتاز اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا گانا ’ہر سال‘ ریلیز ہو گیا۔

گوہر ممتاز نے اس گانے کو خود تحریر کیا ہے اور اس کی موسیقی بھی خود ہی تریب دی ہے۔

گانے کی ریلیز گلوکار کی زندگی کے قابلِ ذکر لمحات میں سے ایک ہے کیونکہ اس گانے کے لیے ان کے بینڈ ’جل‘ نے بھی اشتراک کیا ہے۔








گوہر ممتاز پروڈکشن کے تحت ریلیز کیے گئے اس گانے کی میوزک ویڈیو میں جذبات اور  تخلیقی صلاحیت پر توجہ دی گئی ہے۔

میوزک ویڈیو کے آغاز میں گوہر ممتاز کی بورڈ پر موسیقی کی دھن ترتیب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مایوس ہو جاتے ہیں اور گٹار بجانے لگتے ہیں اور جیسے ہی وہ گٹار بجانے لگتے ہیں تو آئمہ بیگ فریم میں داخل ہوتی ہیں اور سحر انگیز آواز میں گانا گانے لگتی ہیں۔

اس کے بعد باقی پوری میوزک ویڈیو میں دونوں گلوکار گرمجوشی سے گانا گاتے اور جیمنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:19 GMT+5 , Processed in 0.046423 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list