Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 271|Reply: 0

خادم حرمین شریفین کے متعدد شاہی فرمان جاری، کئی نئی تقرریاں و سبکدوشیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 02:10:41 | Show all posts |Read mode
  شاہ سلمان - فوٹو: فائل

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے متعدد شاہی فرمان جاری کردیے گئے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق فرامین میں نئے وزرا، پبلک پراسیکیوٹر سمیت کئی تقرریاں کی گئی ہیں جبکہ متعدد سبکدوشیاں بھی ہوئی ہیں۔  

فہد بن عبدالجلیل آل سیف کو وزیر سرمایہ کاری مقرر کیا گیا ہے جبکہ وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح وزیر مملکت، کابینہ رکن مقرر کیے گئے ہیں۔  

شہزادہ ڈاکٹر بندر بن عبداللّٰہ المشاری کو وزیر داخلہ کا مشیر بنایا گیا ہے، ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف کو نیا پبلک پراسیکیوٹر بنادیا گیا۔  

شیخ سعود بن عبداللّٰہ المعجب کو ایوان شاہی کا مشیر بنایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.049606 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list