Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 334|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدر لینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time 2026-2-13 02:12:06 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ کرک انفو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔  

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز نے 157 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی جانب سے بس ڈی لیڈ نے ناقابل شکست 72 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کولن ایکرمین نے 32 رنز بنائے۔

نمیبیا کی طرف سے برنرڈ شارلٹ، روبین اور جان نکلول نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے تھے۔

نمیبیا کی جانب سے جان نکول نے 40 اور جان فرائی لنک نے 30 رنز اسکور کیے۔   
ٹی20 ورلڈکپ: زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   

نیدر لینڈز کی جانب سے لوگان وین بیک اور بس ڈی لیڈ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اریان دت اور فریڈ کلاسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ نیدر لینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا  تھا۔

یاد رہے کہ نمیبیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں یہ پہلا میچ تھا جبکہ نیدر لینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.044880 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list