Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 958|Reply: 0

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس کی اسلام آباد کی مسجد پر دہشتگرد حملے کی مذمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 02:48:53 | Show all posts |Read mode
  
سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس—فائل فوٹو

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے اسلام آباد کی مسجد پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں۔

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حملے کےذمے داروں کی نشاندہی کر کے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔   
گوتیرس پر پابندی اسرائیل کا یو این اسٹاف پر ایک اور حملہ ہے: اقوامِ متحدہ

اسرائیل کی جانب یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے ملک میں داخلے پر پابندی پر اقوامِ متحدہ نے ردِعمل دے دیا۔   

انہوں نے دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کی ہے اور کہا ہے کہ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی، انتہا پسندی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.047009 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list