Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 332|Reply: 0

مسئلہ فلسطین اس بات کا امتحان ہے کہ آیا بین الاقوامی قانون کی کوئی حیثیت ہے؟ ایرانی وزیرِ خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 02:48:55 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین اس بات کا امتحان ہے کہ آیا بین الاقوامی قانون کی کوئی حیثیت ہے؟

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ فلسطین مغربی ایشیاء اور اس سے باہر انصاف کا بنیادی سوال ہے، فلسطین ہمارے خطے کا اسٹریٹجک اور اخلاقی قطبِ نما ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے کمزوروں کے تحفظ کے لیے موجود ہیں یا طاقت وروں کے مفادات کو جواز فراہم کرتے ہیں؟ ماضی میں فلسطینی بحران کو غیر قانونی قبضے اور بنیادی حقوق کی نفی کا نتیجہ سمجھا جاتا تھا۔   
ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

جون جیسی غلطی دوبارہ نہ دہرائیں، ورنہ وہی نتیجہ نکلے گا جو پہلے نکلا تھا: عباس عراقچی   

عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اب یہ بحران اس حد سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے، غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض جنگ یا دو برابر فریقوں کے درمیان تنازع نہیں۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ غزہ میں شہری زندگی کو بڑے پیمانے  پر جان بوجھ کر تباہ کیا جا رہا ہے، یہ نسل کشی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046430 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list