Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 537|Reply: 0

امریکا: ریسٹورینٹ کے باورچی نے گرم ڈیپ فرائیر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 02:48:58 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

امریکی ریاست پنسلوانیا کے ریسٹورنٹ میں باورچی کی خودکشی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔  

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنسلوانیا میں ریسٹورنٹ کے ایک ملازم نے مبینہ طور پر گرم ڈیپ فرائیر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

لائکومنگ کاؤنٹی فائر اور ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے مطابق مذکورہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے کپڑے اتارنے کے بعد ڈیپ فرائیر میں سر کے بل چھلانگ لگائی، جو شدید جھلسنے کے بعد جانبر نہ ہو سکا، جبکہ واقعے کے دوران ایک ملازمہ بھی زخمی ہو گئی، جو اسے روکنے کی کوشش کر رہی تھی۔   
بھارت: والدین کے آن لائن گیم پر پابندی لگانے پر 3 بیٹیوں نے نویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی

خودکشی کرنے والی لڑکیوں کی شناخت 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ وشیکا کے طور پر ہوئی ہے۔   

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ جمعے کو پیش آیا، ملازم کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ریسٹورینٹ انتظامیہ اور مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعے کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے اسے خودکشی کی کوشش قرار دیا ہے۔  

نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد ریسٹورنٹ کو چند دن کے لیے بند کر دیا گیا تھا، تاہم اب اسے دوبارہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا، جہاں کئی افراد نے اس شخص کی ممکنہ ذہنی صحت کے مسائل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.046551 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list