Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 960|Reply: 0

سائیکلنگ چیمپئن شپ، پاکستانی خواتین کی نمایاں پرفارمنس، 2 گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیت لیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 02:51:09 | Show all posts |Read mode
  

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین نے نمایاں پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ اور ایک سلور و برانز میڈل جیت لیا۔

پاکستان کی رابعہ غریب نے ماسٹرز کیٹیگری میں 2 گولڈ، زینب رضوان نے سلور اور برانز میڈلز اپنے نام کرلیا۔

رابعہ غریب نے ماسٹرز کیٹیگری کے انفرادی ٹائم ٹرائل اور انفرادی روڈ ریس میں گولڈ جیتے۔

انفرادی ٹائم ٹرائل میں 50-54 کے ایج گروپ میں رابعہ نے ریس 24 منٹ 50 سیکنڈز میں مکمل کی جبکہ انفرادی روڈ ریس میں 46 اعشاریہ 8 کلو میٹر کا فاصلہ 1 گھنٹہ 25 منٹ 50 سکینڈ میں مکمل کیا ۔

ماسٹرز میں خواتین کی 50-54 ایج کیٹیگری میں رابعہ غریب واحد سائیکلسٹ تھیں،کامیابی کے ساتھ اپنی ریس مکمل کرنے پر وہ دونوں مقابلوں میں گولڈ کی حقدار قرار پائیں۔

خواتین کی 40-44 ایج گروپ کی روڈ سائکلنگ میں زینب رضوان 6 سائیکلسٹس میں دوسرے نمبر پر رہیں، انہوں نے فاصلہ 1 گھنٹے 25 منٹ اور 8 سکینڈز میں طے کرکے سلور میڈل جیت لیا۔

آئی ٹی ٹی میں زینب رضوان نے 27 منٹ 27 سیکنڈز میں 15 اعشاریہ8 کلو میٹر طے کرکے برانز میڈل حاصل کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.046525 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list