Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 31|Reply: 0

سیف علی خان کے خوبصورت روبی ڈائمنڈ بروچ کی قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 03:28:06 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کا روبی ڈائمنڈ بروچ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان فیشن اور لوازمات کے لیے غیر معمولی ذوق رکھتے ہیں اور حال ہی میں ممبئی میں جب وہ کالے رنگ کے سوٹ پر ایک خوبصورت بروچ پہنے نظر آئے تو اس بروچ نے فوراََ ہی لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔   
محبت کا اظہار سب سے پہلے کس نے کیا؟ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا انکشاف

ایک انٹرویو میں فلم جب وی میٹ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی محبت کی کہانی بیان کر دی۔   

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کرینہ کپور کے ساتھ ویلنٹائن ڈے سے پہلے ٹفنی اینڈ کمپنی کے ایک بوتیک پر گئے اور جب باہر آئے تو ان کے کوٹ پر ایک خوبصورت بروچ لگا ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے جو بروچ خریدا ہے اس کی قیمت  47 ہزار ڈالرز ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرندے کے ڈیزائن والے بروچ کو سونے اور پلاٹینیئم سے تیار کیا گیا ہے جس میں71 گول ڈائمنڈز، آنکھ کی شکل کا ایک روبی اور کشن کے سائز کا سیٹرین شامل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:20 GMT+5 , Processed in 0.053821 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list