Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 03:28:11 | Show all posts |Read mode
جیو ٹی وی اور معروف ہدایتکار بابر جاوید کی مشترکہ پیشکش، نیا شاہکار ڈرامہ سیریل ”ہمراہی“ ناظرین کیلئے سال کی سب سے بڑی اور یادگار محبت بھری کہانی لے کر بہت جلد ٹی وی اسکرین کی زینت بننے جا رہا ہے۔

ڈرامے کا ایکشن، تھرل اور تجسس سے بھرپور شاندار ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس نے عوام کے دلوں میں بےقراری کی لہر دوڑ ادی ہے۔  

”ہمراہی“ کے مرکزی کردار دانش تیمور اور ہر دلعزیز اداکارہ حبہ بخاری کی اسکرین پر رومانوی کیمسٹری کو مداحوں کی جانب سے بےحد سراہا جا رہا ہے۔  

ڈرامے میں اظفر رحمان، حاجرہ یامین اور شیز سجاد گل بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔  

”ہمراہی“ کی ہدایتکاری کے فرائض بابر جاوید انجام دے رہے ہیں جبکہ اس کی متاثر کن اور جذبات سے بھرپور تحریر زنجبیل عاصم کے قلم کا شاہکار ہے۔

ڈرامے کی پہلی جھلک نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچادی ہے۔

یاد رہے کہ یہ سال 2026 کی سب سے بڑی اور یادگار رومانٹک پیشکش بننے جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:19 GMT+5 , Processed in 0.048769 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list