Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 50|Reply: 0

اب سمجھ آیا کہ پیار ایک ہی دفعہ ہوتا ہے: عاصم اظہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 03:30:10 | Show all posts |Read mode
  
عاصم اظہر — فائل فوٹو

پاکستانی معروف گلوکار عاصم اظہر کے محبت سے متعلق خیالات نے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان نئی بحث چھیڑ دی۔

حال ہی میں ایک تقریب کے دوران گلوکار نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تقریب میں شریک ایک خاتون نے گلوکار سے سوال پوچھا کہ پیار ایک بار ہوتا ہے یا بار بار بھی ہو سکتا ہے؟

خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عاصم اظہر نے سنجیدہ انداز میں کہا کہ پہلے سمجھتا تھا کہ پیار بار بار ہو سکتا ہے مگر اب سمجھ آیا ہے کہ ایک ہی دفعہ ہوتا ہے۔

پیار و محبت سے متعلق عاصم اظہر کے خیالات ان کے فکری اور سنجیدہ پہلو کی عکاسی کرتے ہیں، جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ اگرچہ انسان کو زندگی میں کئی بار لگاؤ محسوس ہو سکتا ہے لیکن حقیقی محبت صرف ایک بار ہی ہوتی ہے۔   
نکاح جمعے کی دوپہر میں ہو گا، ہانیہ عامر کا تبصرہ، صارفین کشمکش میں مبتلا

پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح کی خبریں ایک بار پھر زیرِ گردش ہیں۔    

اس گفتگو کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے مداحوں میں پہلے ہی خاصا تجسس پایا جا رہا ہے۔

اب اس بیان کے وائرل ہونے کے بعد صارفین کے درمیان گلوکار کی نجی زندگی کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سے تعلقات بحال ہونے سے قبل عاصم اظہر کی اداکارہ و ماڈل میرُب علی سے منگنی ہوئی تھی، تاہم جون 2025ء میں 3 سالہ منگنی کے بعد دونوں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

گلوکار نے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا تھا کہ یہ فیصلہ مشترکہ ہے اور انہوں نے دونوں فریقین کی رازداری کی درخواست بھی کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.049034 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list