Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 578|Reply: 0

ٹک ٹاکر علینہ عامر کی لیک ویڈیو، پیشرفت سامنے آ گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 03:30:11 | Show all posts |Read mode
  علینہ عامر— فائل فوٹو

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر کی مبینہ لیک ویڈیو کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹک ٹاکر نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹک ٹاکر نے کہا ہے کہ ویڈیو لیک کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ الحمدللّٰہ! ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، اس معاملے میں ملوث کسی بھی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔   
لیک ویڈیو کا معاملہ: علینہ عامر نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی مبینہ لیک ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے ہراسانی اور جرم قرار دیا ہے۔   

انہوں نے کہا کہ میں نے یہ اقدام صرف اپنے لیے نہیں بلکہ اس مقصد کے تحت اٹھایا ہے کہ آئندہ کوئی اور لڑکی اس طرح کے استحصال کا شکار نہ ہو۔

انہوں نے واضح کیا کہ میری فیک ویڈیو بنانے والوں اور اسے شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، میں اس کیس کو انصاف کی فراہمی کے لیے منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پُرعزم ہوں۔  

علینہ عامر نے بروقت کارروائی اور ایف آئی آر کے اندراج پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، حنا بٹ اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس کیس میں ملوث تمام ذمے داران کو گرفتار کر کے سزا دی جانی چاہیے تاکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے خلاف ایک واضح اور مضبوط مثال قائم کی جا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.047909 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list