Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 440|Reply: 0

پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 04:07:49 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو پیر 9 فروری کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے متعلق آج کسی پیش رفت کا امکان نہیں، ممکنہ طور پر پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہو گا۔   
بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا معاملہ، محسن نقوی کی آج وزیرِ اعظم سے ملاقات متوقع

محسن نقوی وزیرِ اعظم کو آئی سی سی کے وفد سے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کریں گے۔   

دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے معاملے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی وزیرِ اعظم کو آئی سی سی کے وفد سے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کھیلنے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی وفد گزشتہ روز بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست لے کر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پاس لاہور آیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.049214 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list