Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 104|Reply: 0

سابق کرکٹرز نیپالی ٹیم کے معترف، اسٹین نے بڑی پیشکش بھی کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 04:48:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی سی سی  

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے نیپال کو اپنی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز سے شکست دے دی۔

نیپال نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی دکھائی، جس نے کرکٹ ماہرین اور سابق کھلاڑیوں کو متاثر کیا۔    
انگلینڈ کیخلاف اعصاب شکن مقابلہ، یووراج کا نیپال کو خراج تحسین

یووراج سنگھ نے مزید کہا کہ اسی طرح ٹیمیں آگے بڑھتی ہیں اور اسی طرح چیمپئن بنتے ہیں ، کرکٹ کی دنیا نیپال کو دیکھ رہی ہے۔   

نیپال کی ٹیم کو دنیائے کرکٹ کی بہترین ایسوسی ایٹ ٹیموں میں سے ایک ٹیم شمار کیا جانے لگا اور یووراج سنگھ نے اپنے پیغام میں اس بات کا برملا اظہار کیا ہے۔

یووراج سنگھ کے بعد سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے ایکس پر نیپالی ٹیم سے متعلق ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیپال کو اگر کبھی میری ضرورت ہو تو میں ہمیشہ دستیاب ہوں۔

سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن اشون نے بھی نیپال کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نیپال واقعی بہترین ٹیموں میں شامل ہوگئی،  ان میں زبردست صلاحیت اور مستقبل کے لیے امکانات موجود ہیں۔

سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ نیپالی کھلاڑیوں کی مہارت غیر معمولی تھی۔ جیت انگلینڈ کی ہوئی، لیکن نیپال نے شاندار کھیل دکھایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.049006 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list