Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 912|Reply: 0

پاکستانی ہونے کی وجہ سے یو اے ای ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر ذوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 04:48:09 | Show all posts |Read mode
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں یو اے ای کے اوپنر محمد ذوہیب کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا، ذوہیب نے الزام لگایا کہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے مجھے ٹیم سے نکالا گیا۔

اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد ذوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے دبئی واپس بھیجا گیا ہے۔ اس معاملے پر مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی، اس مرحلے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔

اس سے پہلے محمد ذوہیب نے الزام لگایا تھا کہ ساری ٹیم مینجمنٹ کا تعلق بھارت سے ہے، پاکستانی ہونے کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے۔ محمد ذوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

یو اے ای کی کرکٹ ٹیم اس وقت بھارتی شہر چنائی میں ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے موجود ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:22 GMT+5 , Processed in 0.046249 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list