Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 724|Reply: 0

محسن نقوی نے نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 06:43:05 | Show all posts |Read mode
  
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ کا نتیجہ آنے کے بعد محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ نیدرلینڈز کی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔

انہوں نے لکھا کہ آج کا میچ خوبصورت جڑواں بچوں کے نام کرتا ہوں، ان بچوں کی صحت مند اور خوشیاں بھری زندگی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔

148 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے آخری اوور میں حاصل کیا، فہیم اشرف کی آخری لمحات میں زبردست بیٹنگ نے شائقین کے دل جیت لیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.049320 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list