Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 346|Reply: 0

ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے: فہیم اشرف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 06:43:07 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے۔

کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا، رنز نہیں بن رہے تھے، لیکن دباؤ نہیں تھا، یہ میری ہی نہیں، پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے۔

فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ ٹیم کے لیے اور پاکستان کے لیے جب بھی اچھا ہو تو ہمیشہ یاد ریتا ہے،  بولنگ نہیں ملی تو اس سے فرق نہیں پڑتا، جب بھی موقع ملے آپ نے اچھا کرنا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • محسن نقوی نے نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دی  
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دیدی  




انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے پُرسکون چیز یہی ہے کہ ہم جیت گئے ہیں، کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کر سکے وہ آئندہ کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وکٹیں گرنے سے ایسی صورتِ حال ہوئی، ہمیں پارٹنر شپ چاہیے تھی، پارٹنر شپ لگ جاتی تو ایسی صورتِ حال نہ ہوتی، پچ پر شروع میں اسپن ہو رہی تھی، وقت گزرنے کے ساتھ پچ فاسٹ بولر کے لیے اچھی ہوتی گئی۔

فہیم اشرف نے کہا کہ آئی سی سی ایونٹ میں یہ میری بہترین اننگز ہے، میں تو صرف فیلڈنگ میں بھی اچھا کرنے کی کوشش کرتا ہے، فینز سے کہوں گا کہ سپورٹ کریں، دعا کریں، ہمیں پاکستان کے لیے خوشیاں لانی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046244 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list